خوش گپی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ گفتگو جو تفریحاً یا دل بہلانے کے لیے کی جائے، وقت گزاری کی بات چیت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ گفتگو جو تفریحاً یا دل بہلانے کے لیے کی جائے، وقت گزاری کی بات چیت۔